بیروز گار نوجوان تیاری کر لیں نوکریوں کا اعلان
لاہور(این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے صوبہ بھر کے 1 ہزار 527 سکولوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کیلئے منظوری دیدی۔لاہور میں 200 سکولوں کیلئے درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی جائے گی، فیصل آبار 100، چکوال 15، گجرانولہ 15 اور حافظہ آباد میں 120 ملازم رکھے جائیں گے۔ اٹک 30، بہاولنگر 55،… Continue 23reading بیروز گار نوجوان تیاری کر لیں نوکریوں کا اعلان