سرکاری دستاویزات میں رد و بدل ،چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی بُری طرح پھنس گئے
لاہور ( این این آئی) چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کے خلاف سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے الزام میں لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ظفرحجازی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی نے شریف خاندان… Continue 23reading سرکاری دستاویزات میں رد و بدل ،چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی بُری طرح پھنس گئے