کرونا وائرس مسلم لیگ ن میں پھیل گیا سردار ایاز صادق بھی مہلک وائرس کا شکار
اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ کورونا وائرس کی تصدیق ہونے… Continue 23reading کرونا وائرس مسلم لیگ ن میں پھیل گیا سردار ایاز صادق بھی مہلک وائرس کا شکار