ن لیگ کے اہم ترین رہنما اپنے استعفے مکر گئے

25  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کے اہم ترین رہنما اپنے استعفے مکر گئے

پشاور(آن لائن ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھا اپنے ہی استعفے سے مکر گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سردار اورنگزیب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کو بھیجے گئے استعفیٰ سے مکر گئے ہیں۔اس حوالے سے انہوں نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے رابطہ کیا… Continue 23reading ن لیگ کے اہم ترین رہنما اپنے استعفے مکر گئے