مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع کا اشارہ دے دیا
اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی مدت بڑھانیکےآئینی اورقانونی پہلوں کاجائزہ لیں گے۔ ایکسٹینشن دینے والی پارلیمنٹ کو ایکسٹینشن کیوں نہیں مل سکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع کا اشارہ دے دیا