فلم ’’سپر اسٹار‘‘کا پریمیئر، سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکزبن گئی
کر اچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار بلال اشرف کی نئی فلم’’سپر اسٹار‘‘کے پریمیئر میں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکز بن گئی۔ڈرامہ سیریل ’’یقین کا سفر‘‘سے مقبول ہونے والی مداحوں کی پسندیدہ جوڑی سجل اہر احد رضا میر نے رواں برس عیدالفطر پر منگنی کی تھی… Continue 23reading فلم ’’سپر اسٹار‘‘کا پریمیئر، سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکزبن گئی