شیم!ہمارے سیاستدان وزارت عظمی کیلئے لڑ رہے ہیں، سجل لاہور واقعے پر برہم
لاہور (این این آئی)اداکارہ سجل علی لاہور میں سر عام خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کے واقعے پر برہم ہوگئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لاہور میں پیش آئے واقعے کو خوفزدہ قرار دیا اور لکھا کہ ہمارے ڈیئر سیاستدان وزارت عظمی کے لیے لڑ رہے ہیں۔اداکارہ سجل علی نے لاہور کی… Continue 23reading شیم!ہمارے سیاستدان وزارت عظمی کیلئے لڑ رہے ہیں، سجل لاہور واقعے پر برہم