گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا آنے والاگانا پردیسیوں کے نام کر دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے نیا گانا پردیسیوں کے نام کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے گانوں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، اسے انہوں نے پردیسیوں کے نام کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گلوکار سجاد علی نے ایک ویڈیو اپ لوڈکی… Continue 23reading گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا آنے والاگانا پردیسیوں کے نام کر دیا