نئے پاکستان میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے آلو‘ ٹماٹر‘ پیاز اور سبز مرچ خریدنا بھی مشکل
پشاور (آن لائن) نئے پاکستان میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے آلو‘ ٹماٹر‘ پیاز اور سبز مارچ خریدنا بھی مشکل ہو گیا مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے انتظامی افسران کی عدم دلچسپی‘ ضلعی افسران اور محکمہ خوراک کے اہلکار دفتروں تک محدود‘ تفصیلات کے مطابق نئے پاکستان میں… Continue 23reading نئے پاکستان میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے آلو‘ ٹماٹر‘ پیاز اور سبز مرچ خریدنا بھی مشکل