اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع کے متعلق فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد(آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔سماجی رابطو ں کی ویب سابٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ تبلیغی جماعت کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے میری درخواست پر اسلام آ باد میں… Continue 23reading اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع کے متعلق فیصلہ ہو گیا