گلوکارہ سارہ رضا خان نجی ٹی وی چینل پر بھارتی گانا گا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں
لاہور( این این آئی)گلوکارہ سارہ رضا خان نجی ٹی وی چینل کے شو میں بھارتی گاناسنانے پر تنقید کی زد میں آگئیں ۔ گلوکارہ نے نجی ٹی وی کے شو میں بھارتی گانا چل چھیاں چھیاں سنایا جس پر عوامی حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔ لوگوں کا… Continue 23reading گلوکارہ سارہ رضا خان نجی ٹی وی چینل پر بھارتی گانا گا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں