پاکستان پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے
لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق سینئر منسٹر پنجاب اور سابق وفاقی وزیر ملک مشتاق احمد اعوان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل ڈبلیو بلاک فیز تھری ڈی ایچ اے کی جامعہ مسجد میں سہ پہر ساڑھے تین بجے ادا کی جائے گی۔… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے