بھارت نے کشمیر میں کئی ماہ سے کرفیونہیں اٹھایا خدا نے کورونا کی صورت میں پوری دنیا میں کرفیو لگادیا
لاہور( این این آئی)شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیںدی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو لگا دیا ہے… Continue 23reading بھارت نے کشمیر میں کئی ماہ سے کرفیونہیں اٹھایا خدا نے کورونا کی صورت میں پوری دنیا میں کرفیو لگادیا