فلم زندگی تماشما دکھائی جا سکتی ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں فلم زندگی تماشا کی نمائش روکنے کے لیے دائردرخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور دے دی۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ ابھی… Continue 23reading فلم زندگی تماشما دکھائی جا سکتی ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا