میگا منی لانڈرنگ ریفرنس زر داری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم کب عائد کی جائیگی؟ احتساب عدالت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں نو ستمبر کوسابق صدر آصف علی ز داری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائیگی ۔ میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی ۔میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں 9 ستمبر کو تمام ملزمان پر فرد جرم… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ ریفرنس زر داری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم کب عائد کی جائیگی؟ احتساب عدالت نے بڑا اعلان کردیا