زارا نو ر عباس نے مداحوں کے دل جیت لیے
کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی نئی تصویر سے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا۔اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تازہ تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جس پر ان کے مداحوں نے تعریفوں کے انبار لگادیے۔زارا نور عباس نے اپنی تصویر میں… Continue 23reading زارا نو ر عباس نے مداحوں کے دل جیت لیے