ایف آئی اے کی بڑی کارروائی قرض دیے جانے والے 85 کروڑ روپے کی کامیاب ریکوری کر لی
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے قرض کی مد میں دیے جانے والے نجی بینک کے 85 کروڑ روپے کی کامیاب ریکوری کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک کے 85… Continue 23reading ایف آئی اے کی بڑی کارروائی قرض دیے جانے والے 85 کروڑ روپے کی کامیاب ریکوری کر لی