ریلوے حکام کی سانحہ تیز گام کے بعد بھی مجرمانہ غفلت جاری کونسا کام نہ رک سکا ؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے
رائے ونڈ(آن لائن ) ریلوے حکام نے سانحہ تیز گام کے بعد بھی اپنی مجرمانہ غفلت جاری رکھی ہوئی ہے ،ایک نام پر پوری بوگی کی بکنگ کا سلسلہ بند نہیں ہوسکا۔تبلیغی اجتماع پر آنے والی ٹرینوں میں اب بھی ایک ہی نام سے کئی کئی بوگیاں بک کی جارہی ہیں ،گزشتہ روز بھی کراچی… Continue 23reading ریلوے حکام کی سانحہ تیز گام کے بعد بھی مجرمانہ غفلت جاری کونسا کام نہ رک سکا ؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے