ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری،روٹی نان بھی مہنگا،حکومت کی عوام کو صرف طفل تسلیاں
فیصل آباد (آن لائن)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ جاری‘سادہ روٹی آٹھ روپے‘خمیری روٹی اور سادہ نان 15روپے میں فروخت‘قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ‘لوگوں کیلئے دووقت کا کھانا بھی مشکل بن گیا‘ حکومت صورتحال پر قابو پانے کی بجائے عوام کو ”تسلیاں“دینے میں مصروف‘آن لائن کے مطابق ملک میں… Continue 23reading ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری،روٹی نان بھی مہنگا،حکومت کی عوام کو صرف طفل تسلیاں