روس کا پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا فیصلہ، 64 رکنی تجارتی وفد سمیت اہم شخصیت کے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس نے پاکستانی معیشت کی بہتری میں مزید کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک 64 رکنی وفدروس کے وزیر برائے صنعت و تجارت کی سربراہی میں چارروزہ دورہ پاکستان کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق رشین فیڈریشن کے وزیر برائے تجارت و صنعت ڈینس منٹورو… Continue 23reading روس کا پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا فیصلہ، 64 رکنی تجارتی وفد سمیت اہم شخصیت کے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا گیا