روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری ، پہلے روز کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟افسوسناک تفصیلات آگئیں
کیف،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری ، پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت میں جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ مشیر یوکرین حکومت نے بھی دوسرے روز روسی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے… Continue 23reading روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری ، پہلے روز کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟افسوسناک تفصیلات آگئیں