اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق ڈرامہ سیریل ’’زرد بہار‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
لاہور(این این آئی) اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق ڈرامہ سیریل ’’زرد بہار‘‘ کے اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ سیریل کی ڈائریکشن روبینہ اشرف دے رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرامہ سیریل میں اداکار میکال ذوالفقار اور ثنا جاوید کو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ دیگر کاسٹ میں سیمی… Continue 23reading اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق ڈرامہ سیریل ’’زرد بہار‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی