رمیز راجہ کی چھٹی ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو چیئرمین پی سی بی… Continue 23reading رمیز راجہ کی چھٹی ہونے کا امکان