نامور ڈیزائنر رضوان بیگ تمغہ امتیاز کے لیے نامزد
اسلام آباد (این این آئی)رواں سال 14 اگست کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 116 پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کو اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی اور خدمات پر پاکستان کا شہری اعزاز دینے کا اعلان کردیا۔ان میں سے ایک نامور فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ بھی ہیں، جنہیں پاکستانی فیشن انڈسٹری میں بہترین کارکردگی… Continue 23reading نامور ڈیزائنر رضوان بیگ تمغہ امتیاز کے لیے نامزد