’’میں جب تک ہوں، ہنی مون پیریڈ میں رہوں گا‘‘ وزیر اعلیٰ کے معنی خیز بیان نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جس کو بھی کوئی مسئلہ ہے وہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے پتے پر انہیں خط لکھ دے۔ وہ خط پڑھ لیں گے ان کے پاس کوئی فائل زیر التوا نہیں ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد پریس کلب میں میڈیا… Continue 23reading ’’میں جب تک ہوں، ہنی مون پیریڈ میں رہوں گا‘‘ وزیر اعلیٰ کے معنی خیز بیان نے ہلچل مچا دی