کرتار پور کوریڈور سے کشمیر کو کتنا فائدہ پہنچے گا؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کرتار پور کوریڈور اور مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور کوریڈور خطے کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو خارجہ امور پر کامیابی حاصل ہوئی یہ تاریخ… Continue 23reading کرتار پور کوریڈور سے کشمیر کو کتنا فائدہ پہنچے گا؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا