’’بھارت میں ہی ہندوؤں کے ہاتھوں راہول گاندھی کی جوتوں سے دھلائی‘‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
نئی دہلی(آن لائن) انتہا پسند ہندونے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی سیتا پور میں کانگریس کی ریلی کے دوران ہاتھ لہر کر اپنے کارکنوں کے نعروں کا جواب گاڑی سے باہر نکل کر دے رہے تھے کہ اس دوران کانگریس پارٹی کے… Continue 23reading ’’بھارت میں ہی ہندوؤں کے ہاتھوں راہول گاندھی کی جوتوں سے دھلائی‘‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی