تیز بارش اور آئندہ کی مزید پیش گوئی راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق سپل ویز ہونے والی تیز بارش اور آئندہ کی مذید ہیشن کوئی کے بعد کھولے، ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش مکمل ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق… Continue 23reading تیز بارش اور آئندہ کی مزید پیش گوئی راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے