راول ڈیم اور سملی ڈیم کے سپل ویز کھل گئے ، طغیانی کا خدشہ کون کونسے علاقے سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں ؟ ریڈ الرٹ جاری
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے 12 سکولوں کو ریلیف کیمپ میں تبدیل کر دیا ہے۔ ایف سیون، جی سکس، جی سیون، جی ایٹ، ایچ نائن، آئی نائن، غوری ٹاؤن، کھنہ… Continue 23reading راول ڈیم اور سملی ڈیم کے سپل ویز کھل گئے ، طغیانی کا خدشہ کون کونسے علاقے سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں ؟ ریڈ الرٹ جاری