راولپنڈی میں چار افراد کا قتل، پولیس نے23ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے کارروائی شروع کردی
راولپنڈی(آن لائن) تھانہ صادق پولیس نے علاقہ میں 2 گروپوں کی فائرنگ سے4افراد کے قتل کے مقدمہ میں 19نامزد4نامعلوم ملزمان کے نام ای اسی ایل میں ڈالوانے کے لئے کاروائی شروع کر دی ہے،11نامزد ملزمان کے شناختی کارڈ پولیس نے حاصل کر کے ان کو بلاک کروانے کے لئے متعلقہ محکمہ کو خط لکھ دیا… Continue 23reading راولپنڈی میں چار افراد کا قتل، پولیس نے23ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے کارروائی شروع کردی