پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں اربوں کی کرپشن ، راتوں رات ارب پتی بننے والوں کیخلاف بڑی پیشرفت

27  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں اربوں کی کرپشن ، راتوں رات ارب پتی بننے والوں کیخلاف بڑی پیشرفت

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں میں گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کے حوالے سے اربوں روپے کی کرپشن کے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے ایکسائز ایجنٹ خرم گجر کو 30 ستمبر کو طلب کر لیا،قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے اور اختیارات کا غلط استعمال… Continue 23reading پاکستان کے انتہائی اہم محکمہ میں اربوں کی کرپشن ، راتوں رات ارب پتی بننے والوں کیخلاف بڑی پیشرفت