1939 کی کامیاب فلم کو گوگل کا دلچسپ خراج تحسین

27  اگست‬‮  2019

1939 کی کامیاب فلم کو گوگل کا دلچسپ خراج تحسین

نیویارک (این این آئی)1939 میں سامنے آئی امریکی فنٹیسی فلم ’’دی وزرڈ آف اوز‘‘ کی ریلیز کو 80 سال مکمل ہونے پر گوگل نے اس فلم کو ایک دلچسپ انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔گوگل پر سرچ کے آپشن میں جانے کے بعد فلم کا نام تحریر کرنے پر اس کا پیج سامنے آئے گا۔… Continue 23reading 1939 کی کامیاب فلم کو گوگل کا دلچسپ خراج تحسین