بھارت میں بھی ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”کی ریلیز کی تیاریاں ہو رہی ہیں’ بھارتی میڈیا کا دعوی
لاہور( این این آئی)پاکستانی شاہکار فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”کو 23 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے اور اسی روز رنویر سنگھ کی ”سرکس ”بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”نے ناصرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا… Continue 23reading بھارت میں بھی ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”کی ریلیز کی تیاریاں ہو رہی ہیں’ بھارتی میڈیا کا دعوی