بیوی نے یہ کہہ کر کھانا بند کر دیاکہ سینیٹر ہو کر ایک بینک اکائونٹ نہیں کھلوا سکتے،سینیٹر دینش کمار کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑے
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر دینش کمارنے خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں اہلیہ کے بارے میں انکشاف کیا کہ انہوں نے یہ کہہ کر میرا گھر کا کھانا بند کر دیا کہ سینیٹر ہو کر ایک بینک اکائونٹ نہیں کھلوا سکتے ۔تفصیل کے مطابق عالمی اداروں کے بعد ملک میں نجی بنکوں نے بھی اراکین اسمبلی… Continue 23reading بیوی نے یہ کہہ کر کھانا بند کر دیاکہ سینیٹر ہو کر ایک بینک اکائونٹ نہیں کھلوا سکتے،سینیٹر دینش کمار کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑے