دپیکا این سی بی کی پوچھ گچھ کے دوران 3 بار رو پڑیں

27  ستمبر‬‮  2020

دپیکا این سی بی کی پوچھ گچھ کے دوران 3 بار رو پڑیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون این سی بی کی جانب سے کی جانے والی پوچھ گچھ کے دوران 3 مرتبہ روئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز این سی بی کی تفتیش کے دوران اداکارہ دپیکا پڈوکون 3 مرتبہ روئیں، انہوں نے منیجر کرشمہ پراکاش سے سے کی گئی واٹس ایپ چیٹ کا… Continue 23reading دپیکا این سی بی کی پوچھ گچھ کے دوران 3 بار رو پڑیں