دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر مداحوں سے شیئر کردیں
روم (این این آئی) بالی وڈ جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے شادی کی تقریبات کے لیے اٹلی کے خوبصورت ترین مقام’’لیک کومو‘‘ کا انتخاب کیا ہے جہاں مخصوص مہمانوں کو ہی مدعو کیا گیا۔بولی وڈ اسٹارز دپیکا اور رنویرسنگھ کی شادی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اور اس حوالے سے تقریبات کی… Continue 23reading دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر مداحوں سے شیئر کردیں