بابراعظم اور امام الحق کی دھواں دھار بیٹنگ، پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دے کرسیریز1-1 سے برابر کر دی،بابر اعظم اور امام الحق کی سنچریوں کی وجہ سے پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کیا،، امام الحق کی مسلسل دوسری سنچری جبکہ کپتان بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے83 گیندوں پر114رنزبنائے… Continue 23reading بابراعظم اور امام الحق کی دھواں دھار بیٹنگ، پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا