ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 28  جولائی  2022

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(این این آئی) حکمران اتحاد نے ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے سپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی، تحریک انصاف اور (ق) لیگ کی جانب سے سبطین خان،مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر کو سپیکر کا امیدوار نامزد کیا گیا… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے

دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

datetime 16  جون‬‮  2022

دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

لاہور (این این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو آئین کے آرٹیکل 63 (2) کے تحت بھیج دیا گیا۔ پرویزالٰہی کو بھیجے گئے ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دوست مزاری نے ایوان اقبال میں اجلاس کی صدرات کر کے حلف… Continue 23reading دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

لاہور(این این آئی)ارکان پنجاب اسمبلی محمد رضوان اور شجاعت نواز نے مبینہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں دھاندلی پر ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا۔ اس سلسلے میں ارکان اسمبلی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذریعے ایک لیگل نوٹس ڈپٹی سپیکر کو بھجوا دیا ہے۔ لیگل… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

لاہور(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ عدالت انہیں برطرف کر دے تو کر دے، وہ از خود استعفیٰ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس وقت استعفیٰ دینے کا مطلب 12 کروڑ نفوس کے صوبہ کو ایک اور بڑے آئینی بحران میں دھکیلنے… Continue 23reading عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

پنجاب میں بحران سنگین،تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

پنجاب میں بحران سنگین،تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمدمزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کے متن میں کہاگیاہے کہ ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری پر ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا… Continue 23reading پنجاب میں بحران سنگین،تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی