2050 تک دنیا کا کیا حال ہوگا؟عالمی ماہرین نے لرزہ خیز پیش گوئیاں کردیں
برلن(این این آئی)عالمی ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی 10 ارب کے آس پاس پہنچ جائے گی لیکن زرعی زمین سے اناج پیدا کرنے کا عمل روایتی ہونے کی وجہ سے اناج کی کمی کا خدشہ ہے جو بھوک پھیلنے کا سبب ہوگا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ماہرین نے… Continue 23reading 2050 تک دنیا کا کیا حال ہوگا؟عالمی ماہرین نے لرزہ خیز پیش گوئیاں کردیں