دبئی، ملازمین کیلئے13قسم کی چھٹیاں منظورکرلی گئیں، تفصیلات جاری
دبئی(آئی این پی)حکومت دبئی نے سرکاری ملازمین کے لئے13قسم چھٹیاں لینے کی منظوری دیدی ہے۔لیبر قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے ہیومن ریسورسز کے ادارے نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو سالانہ چھٹی کے علاوہ بیماری کی چھٹی،خاتون ملازمہ کے لئے حمل ووضع کی چھٹی،مرد ملازم کے لئے بیوی کی بیماری میں بچوں کی… Continue 23reading دبئی، ملازمین کیلئے13قسم کی چھٹیاں منظورکرلی گئیں، تفصیلات جاری