عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ قبر کشائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی
کراچی (این این آئی) عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ بی بی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے اور کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کا 12 ستمبر کا فیصلہ… Continue 23reading عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ قبر کشائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی