مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔ وجہ کیا بنی ؟
اسلام آباد (آ ئی این پی )بزرگ سیاستدان اور سابق ایم این اے چودھری انور عزیز کے استغاثہ پر اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اینکر مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،مبشر لقمان کو گرفتار کرکے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کیا جائے ۔بزرگ سیاستدان اور سابق ایم این اے… Continue 23reading مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔ وجہ کیا بنی ؟