مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی،ہر طرف افراتفری،متعدد افراد زخمی،ہنگامی صورتحال نافذ
میانوالی(سی پی پی)میانوالی کے نواح میں مسان ریلوے سٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی جبکہ ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہوگئی ہے۔ 2 روز قبل ہی میانوالی کیلئے چلائی جانے والی ریل کار بھی بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے نواح میں مسان… Continue 23reading مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی،ہر طرف افراتفری،متعدد افراد زخمی،ہنگامی صورتحال نافذ