سرکاری سکول میں خواجہ سرائوں کا ناچ گانا پرنسپل اورتھانہ انچارج کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا
مالا کنڈ (این این آئی)مالاکنڈ کے سرکاری اسکول میں خواجہ سرائوں کے ناچ گانے کی محفل کرانے پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے اسکول پرنسپل، چوکیدار اور لیویز تھانے کے انچارج کو معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل شب مالاکنڈ کے علاقے غنی ڈھیری میں گورنمنٹ گرلز پبلک اسکول کے چوکیدار… Continue 23reading سرکاری سکول میں خواجہ سرائوں کا ناچ گانا پرنسپل اورتھانہ انچارج کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا