پی آئی اے کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی ،قومی پرچم بردار طیارے کو دمشق ائیرپورٹ پر واٹر گن سلامی دی گئی
اسلام آباد/دمشق (این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پروازیں اربعین کے سلسلے میں نجف، بغداد اور دمشق روانہ ہوئیں ،پی آئی اے کا طیارہ322 زائرین لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین پر اترا ،قومی پرچم… Continue 23reading پی آئی اے کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی ،قومی پرچم بردار طیارے کو دمشق ائیرپورٹ پر واٹر گن سلامی دی گئی