دنیا بدل گئی لیکن پولیس کی روش نہ بدلی، پولیس اہلکاروں کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، سب انسپکٹر کی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل
چونیاں (این این آئی) چونیاں میں پولیس نے گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد کیا اور اس سے بدتمیزی بھی کی۔سب انسپکٹر جمیل خان کے تشدد کی وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے نوٹس لے کر جمیل خان کو معطل کردیا اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading دنیا بدل گئی لیکن پولیس کی روش نہ بدلی، پولیس اہلکاروں کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، سب انسپکٹر کی خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل