فرینڈلی فائرنگ سے معروف خاتون اینکر کے بیٹے کی ناگہانی موت
قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک سینئر خاتون ٹی وی اینکر مروہ میمی کو حال ہی میں اس وقت شدید صدمہ پہنچا جب اسے پتا چلا کہ اس کے بیٹے کریم کے ایک دوست کی فائرنگ سے اس کی موت مواقع ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دو روز قبل قاہرہ کے نواحی علاقے الزمالک… Continue 23reading فرینڈلی فائرنگ سے معروف خاتون اینکر کے بیٹے کی ناگہانی موت