اکیلی خاتون کو دیکھ کر ایک ٹائر سے کتنے پنکچر نکال دیے؟ ہزاروں کا بل، خاتون نے پنکچر والے کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنکچر والے نے اکیلی خاتون کو دیکھ کر ایک ٹائر سے 15 پنکچر نکال دیے اور چار ہزار دو سو کا بل بنا دیا۔ خاتون نے پنکچر والے سے پوچھا کہ کتنے پنکچر تھے میری گاڑی کے تو اس نے جواب دیا کہ 15 پنکچر تھے۔ خاتون نے غصے میں کہا… Continue 23reading اکیلی خاتون کو دیکھ کر ایک ٹائر سے کتنے پنکچر نکال دیے؟ ہزاروں کا بل، خاتون نے پنکچر والے کو کھری کھری سنا دیں