حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز،کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کا حکم، تہلکہ خیز اعلان
پشاور(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہاہے کہ عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔سلیکٹیڈ حکمرانوں نے دو سال میں ملک کو تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا۔ملکی معیشت اور اقتصادی بدحالی نے تحریک انصا ف کا ایجنڈا واضح… Continue 23reading حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز،کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کا حکم، تہلکہ خیز اعلان