حکومت کو ملکی بربادی کیلئے مزید وقت نہیں دے سکتے ، لیگی رہنما نے فیصلہ کن جنگ کا اعلان کر دیا
نارنگ منڈی(این این آئی )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو ملکی بربادی کیلئے مزید وقت نہیں دے سکتے اب عوام دشمن حکومت کے خلاف فیصلہ کن جنگ ہو گی ۔انہوں نے اپنے فارم ہائوس پر میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے… Continue 23reading حکومت کو ملکی بربادی کیلئے مزید وقت نہیں دے سکتے ، لیگی رہنما نے فیصلہ کن جنگ کا اعلان کر دیا